بسم الله الرحمن الرحيم! خوش آمدید ہم تمام وزیٹرز کہ خوش آمدید کہتے ہیں آپ ہماری وہب سائٹ کی مدد سے ٹیکنالوجی کی تمام خبروں سے باخبر رہ سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ ہر کمپیوٹر کی تعلیم بھی بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں ہماری گزارش ہے کہ آپ خود بھی ہماری ویب سائٹ سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے دوستوں کو بھی ہماری ویب سائٹ کا بتائیں شکریہ

ماہ رمضان اپنی جگہ لیکن جنسی مواد کی تلاش یکساں ہے، گوگل


گوگل کی طرف سے جاری کردہ حالیہ  اعدادو شمار کو دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ مسلمانوں کے مقدس مہینے ماہ رمضان میں جہاں صیام کے مسائل  کے بارے میں سرچ کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو ہے لیکن یہ بات حیرت انگیز ہے کہ اس با برکت مہینے میں جنسی مواد تلاش کرنے والوں کی تعداد میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔


  جب گوگل سے اس خبر کی تفصیل پوچھی گئی کہ یہ اضافہ کیوں کر ہوا تو گوگل نے  مزید وضاحت نہیں دی،  بحثیت مسلمان ہمیں چاہیے کہ ماہ رمضان کےاحترام و تقدس کا خیال رکھیں اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کی کوشش کریں۔
 
Top