اسلام آباد ایم کیو ایم کے 2سینیٹرز نے مستعفی ہونے کے باوجود سینیٹ میں چھٹی کی درخواست جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے دو سینیٹرز نسرین جلیل اور سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے سینیٹ میں استعفے جمع کرانے کے باوجود سینیٹ میں چھٹی کی درخواست جمع کرا دی ہے