صانسانی دماغ پورے جسم کو پہنچنے والے درد کو محسوس کر سکتا ہے لیکن دماغ کو لگنے والی چوٹ کا درد دماغ محسوس نہیں کر سکتا۔میڈیکل کے سٹوڈنٹس اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ انسانی دماغ میں ایسوسی اینو نیوران ہوتے ہیں جو کہ درد کو زرا بھی محسوس نہیں کرتے جبکہ درد کو صرف سنری نیوران ہی محسوس کر سکتے ہیں۔آپکے سر میں ہونے والا درد دماغ کے ارد گرد کھوپڑی میں ہو رہا ہوتا ہے نا کہ آپ کے دماغ میں ہورہا ہوتا ہے۔
Home
»
انٹرنیٹ
»
سوشل میڈیا
»
متفرق
» انسانی دماغ پورے جسم کا درد محسوس کرتا ہے مگر اپنا درد محسوس نہیں کر سکتا