اکثر یہ خبریں سننے میں آتی ہیں کہ وٹس ایپ بھی فیس بک کی طرح اپنے یوزرز کے لئے نئے سے نئے فیچرز لانے کی کوشش میں رہتا ہے ۔ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ وٹس ایپ بھی جلد ہی اپنے صارفین کے لیے فیس بک کی طرح لائک بٹن لا رہا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی وٹس ایپ یوزر کسی تصویر یا ویڈیو کو بالک فیس بک کی طرح لائک کر سکے گا اور اتنا ہی نہیں بلکہ اس لائک کے بٹن سے سادہ میسجز کے مختصرجوابات بھی دیے جا سکیں گے اور ساتھ ہی وٹس ایپ کا یہ نیا فیوچر گروپ چیٹ میں بھی ہیتری لانے میں مددگار ثابت ہو گا۔
،یہاں یہ بات بھی زہن نشین کر لیں کہ فیس بک وٹس ایپ کو گزشتہ سال 19 عرب ڈالرز میں خرید چکی ہے ۔ٹیکنالوجی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ فیس بک اس میں ایسے فیچرز شامل کرنا چاہتا ہے کہ وٹس ایپ بھی فیس بک کے رنگ میں نظر آئے۔