بسم الله الرحمن الرحيم! خوش آمدید ہم تمام وزیٹرز کہ خوش آمدید کہتے ہیں آپ ہماری وہب سائٹ کی مدد سے ٹیکنالوجی کی تمام خبروں سے باخبر رہ سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ ہر کمپیوٹر کی تعلیم بھی بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں ہماری گزارش ہے کہ آپ خود بھی ہماری ویب سائٹ سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے دوستوں کو بھی ہماری ویب سائٹ کا بتائیں شکریہ

برازیل کی عدالت نے گوگل اور فیس بک پر بھاری جرمانی عائد کردیا یہ جرمانہ نا مناسب تصاویر کو ویب سائٹس سے نہ ہٹانے کی وجہ سے عائد کیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ ایک عدالت نے چوبیس جون کو کار ایکسیڈ ینٹ میں ہلاک ہونے والے ایک رازیلی گلو کار کرسٹیا نو آرکو جو کی انتہائی دلخراش تصاویر کو آن لائن
جاری کرنے سے روکنے کا حکم دیا تھا ۔

 ان کی کار کے حادثے کے مقام اور مردہ خا خانے میں ان کی لاش کی مختلف تصاویر ویب سائٹوں پر پوسٹ کی گئی تھیں تصاویر کو آن لائن شیئر نہ کرنے کا حکم 25 جون کو دیا گیا تھا جج ولیم کا کینا تھا کہ اس طرح کا مواد آن لائن دکھانا انتہائی نہ مناسب اور تشویشناک ہے انہوں نے دنیا بھر کے کمپیوٹرز کے زریعے اس طرح کے مواد کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا ،جو کمپنیاں اس پابندی کو پورا نہیں کر سکیں ان پر روزانہ کی بنیاد پر دو ہزار پائونڈ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
 
Top