بسم الله الرحمن الرحيم! خوش آمدید ہم تمام وزیٹرز کہ خوش آمدید کہتے ہیں آپ ہماری وہب سائٹ کی مدد سے ٹیکنالوجی کی تمام خبروں سے باخبر رہ سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ ہر کمپیوٹر کی تعلیم بھی بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں ہماری گزارش ہے کہ آپ خود بھی ہماری ویب سائٹ سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے دوستوں کو بھی ہماری ویب سائٹ کا بتائیں شکریہ


اسلام وعلیکم دوستو ! کیسے ہیں آپ امید ہیں ٹھیک ہی ہوں گے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ فیس بک کی ایک زبر دست ٹرک شیئر کرنے جا رہا ہوں جس کی مدد سے آپ یہ پتا چلا سکیں گے کےآ پ کے کس دوست آپ کوکب  اپنی فیس بک فرینڈ لسٹ سے آئوٹ کیا۔


بات کچھ اس طرح سے ہے کہ آپکو ایک ایپلیکیشن انسٹال کرنی ہے جس کا نام "who deleted me " ہے۔یہ ایپلیکیشن آپ کو آگاہ کرے گی کہ آپ کو آپکے کس کس دوست نے اپنی فیس بک فرینڈ لسٹ سے ڈیلیٹ کیا ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ایپ آپکو یہ بھی بتائے گی کی آپ کے کون کون سے دوستوں کے اکائونٹس "Deactivate" ہو گئے ہیں، کون کون آن لائن ہے اور فرینڈز کی مکمل تعداد کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرتی ہے۔

آپ یہ ایپلیکیشن اینڈرائیڈاور آئی فون دونوں کے لئے مفت میں ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی یہ ایپلیکیشن گول کروم ویب برائوزر کی ایکسٹینشن کے طور پر بھی انسٹال کر کے استعمال کر سکتے ہیں

 
Top